ابدالآباد

{ اَبَدُل (الف غیر ملفوظ) + آ + باد }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |ابد| کے ساتھ اس کی جمع |آباد| لگائی گئی ہے۔ ان کو |ال| کے ذریعے ملایا گیا ہے۔ مرکب اضافی ہے۔ سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد ), متعلق فعل

ابدالآباد کے معنی

["١ - دوام، ہمیشگی، لامتناہی مدت۔","٢ - قیامت، آخرت"]

["\"عالم سیارگاں ایک لحظے کے برابر ہے اور ابد الآباد کے مقابلے میں ہیچ۔\" (١٩١٠ء، مقدمہ معرکۂ مذہب و سائنس، عبدالحق، ٣٦)","\"سال گزشتہ کی ہولناک خونریزی - ابدالآباد تک یاد رہے گی۔\" (١٩١٩ء، غدر دہلی کے افسانے، ١٧٢:٤)"]

["١ - ہمیشہ ہمیشہ، ہمیشہ کے لیے۔"]

["\"قیامت اس دنیا پر اثر ڈالے گی لیکن لوح محفوظ ابدالآباد محفوظ رہے گی۔\" (١٩٢٥ء، قرآن مجید کے فوجداری قوانین، عبدالرحیم، ١٣)"]