ابر آذار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word abr-e-āzar meanings and details

ابر آذار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَب + رے + آ + ذار }

تفصیلات

iفارسی زبان کے لفظ |ابر| کے ساتھ |آذار| فارسی زبان سے اسم معرفہ ہے۔ مرکب اضافی بنتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

ابر آذار کے معنی

١ - ماہ آذار (چیت یا مارچ کے لگ بھگ) میں اٹھنے والی گھٹا، آغاز بہار کا بادل۔

 پھر بہار آئی رسول اللہ کے گلزار میں فصل گل کے ساتھ ہی ساتھ ابر آذار آ گیا (١٩٣١ء، بہارستان، ٣٦٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!