ابر باراں
{ اَب + رے + با + راں }
تفصیلات
iفارسی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ فارسی زبان کے لفظ |ابر| کے ساتھ مصدر |باریدن| سے اسم فاعل |باراں| لگایا گیا ہے۔ ١٨١٦ء کو "دیوان ناسخ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ابر باراں کے معنی
١ - برستا ہوا بادل۔
وہ دو اک روز برسے یہ ہمیشہ رات دن برسے تقابل ابر باراں کا عبث ہے دیدۂ تر سے