انامل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word anaamil meanings and details

انامل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَنا + مِل }{ اِنا + مِل }

تفصیلات

١ - انگلیوں کے سرے جن پر ناخن ہوتے ہیں، (مجازاً) انگلیاں، انگلیوں کے پور۔, ١ - چکنا اور چمکیلا مادہ جس سے مٹی اور چینی کے برتنوں نیز دیواروں پر قلعی کی جاتی ہے، پالش، روغن۔, m["(مجازاً) انگلیاں","انگلیوں کے پور","انگلیوں کے سرے","انگلیوں کے سرے جن پر ناخن ہوتے ہیں","انمل کی جمع","پالش روغن","چکنا اور چمکیلا مادہ جس سے مٹی اور چینی کے برتنوں نیز دیواروں پر قلعی کی جاتی ہے"]

اسم

اسم نکرہ

انامل کے معنی

١ - انگلیوں کے سرے جن پر ناخن ہوتے ہیں، (مجازاً) انگلیاں، انگلیوں کے پور۔

١ - چکنا اور چمکیلا مادہ جس سے مٹی اور چینی کے برتنوں نیز دیواروں پر قلعی کی جاتی ہے، پالش، روغن۔

انامل or anaamil english Translation

fingers; tips of the fingersenamel(Plural) fingers(Plural) of انملہfinger tipsfinger tips [A ~SING انملہ]fingerstips of the fingersungrateful

شاعری

  • لیا زاہد نے جام بادہ کف پر
    بحمد اللہ کھلا عقد انامل
  • درکِ امراض کریں جب کہ انامل تیرے
    نیض آسا متحرک ہو رگِ سنگِ سماق
  • تسبیح پارہ ہائے جگر چاہیے انہیں
    عاشق نہ کیوں ہو دورِ انامل سے دل اچاٹ
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!