ابر دریا بار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Abr-e-Darya-baar meanings and details
ابر دریا بار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَب + رے + دَر + یا + بار }
تفصیلات
iفارسی زبان کے تین الفاظ سے مرکب ہے۔ مرکب توصیفی ہے۔ |ابر| کے ساتھ |دریا| اور |بار| لگائے گئے ہیں۔ |دریا| اسم جامد ہے اور |بار| |باریدن| مصدر سے فعل امر ہے۔ اردو میں بطور لاحقۂ فاعلی استعمال ہوتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ابر دریا بار کے معنی
١ - ایسا بادل جس کے برسنے سے ندی نالے بھر جائیں، بہت برسنے والا بادل۔
ہماری لوح دل سے دھوئے گا کیا حرف توبہ کو اٹھا ہے محتسب کیوں ابر دریا بار کیا باعث (١٨٨٢ء، صابر، ریاض صابر، ٧٩)