ابر ربیع
{ اَب + رِے + رَبِیع }
تفصیلات
iمرکب اضافی ہے۔ فارسی زبان کے لفظ |ابر| کے ساتھ عربی زبان سے لفظ |ربیع| لگایا گیا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
ابر ربیع کے معنی
١ - ابر بہار
یا نبی گلزار اعیاں کو کیا تازہ تر تجھ فیض کا ابر ربیع رجوع کریں: (١٨٠٩ء، شاہ کمال، دیوان(ق)، ١٤٤)