لجاجت کے معنی

لجاجت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لَجا + جَت }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥١ء کو "کلیات مومن" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["خوشامد درآمد","زبردستی مانگنا","منت سماجت"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

لجاجت کے معنی

١ - الحاح، گڑگڑانا، عاجزی، منت سماجت، خوشامد۔

"میرے ہر انداز میں تمہیں لجاجت نہیں مزاحمت نظر نظر آئے گی۔" (١٩٨٧ء، آجاؤ افریفہ، ١٢)

لجاجت english meaning

adulation

Related Words of "لجاجت":