ابر غلیظ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word abr ghaleez meanings and details

ابر غلیظ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَب + رے + غَلِیْظ }

تفصیلات

iمرکب توصیفی ہے۔ فارسی زبان کے لفظ |اَبْر| کے ساتھ |غَلِیْظ| جوکہ عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے اسم فاعل ہے، لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٨٧ء کو "جام سرشار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ابر سیاہ","اودی گھٹا","بہت گہرے بادل","گھنگھور گھٹا","گہرا بادل","کالی گھٹا"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ابر غلیظ کے معنی

١ - گہرا بادل، گھنگھور گھٹا۔

"نہ کبھی غروب ہوتا ہے نہ اس پر کوئی ابر غلیظ محیط ہوتا ہے۔" (١٩٢٨ء، مرزا حیرت، سوانح عمری امام اعظم، ٦٧)

ابر غلیظ or abr ghaleez english Translation

a lawyeran observer of the laws of Muhammad ‌صلى الله عليه وسلمlawgiverthick cloud (s)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!