ابر کرم کے معنی
ابر کرم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَب + رے + کَرَم }
تفصیلات
iمرکب اضافی ہے۔ |ابر| کے ساتھ عربی زبان سے ثلاثی مجرد کے باب مصدر |گرم| لگایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٧٨٤ء کو "سحرالبیان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(مراداً) : سخی","بادل کی طرح فیض رساں","جور و سخاوت نیز مہربانیوں کی جھڑی لگادینے والا بادل","رحمت کا سرچشمہ","رک: ابر رحمت","سخاوت و مہربانی کا گہرا بادل","سراپا کرم"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ابر کرم کے معنی
ابر کرم بتا کہ لگائی کہاں ہے دیر دل چشم لطف کا تیری امیدوار ہے (١٩٣٤ء، رونق دہلوی، کلام رونق، ٩٤)
پرورش دیوے چمن کو جو ترا ابر کرم موتیا میں عوض غنچہ ہو پیدا گوہر (١٨٥٤ء، ذوق، دیوان، ٣٢٦)
کشت امید کو سیراب کریں تو جانیں روز لکے تیرے اے ابر کرم اٹھتے ہیں رجوع کریں:اَبْرِ رَحْمَت (١٨٧٠ء، کلیات واسطی، ١٣٢:١)
ابر کرم english meaning
god|s gracemuch needed cloudone who does not follow the precepts of Muhammad صلى الله عليه وسلم
شاعری
- ہمیں کیا غیر کے کھیتوں پہ جو ابر کرم برسے
نہ آئی اپنی جانب تو کبھی بوچھار پانی میں - جوش حسرت سیں عجب نئیں ہو صدف کا سینہ چاک
جب ترا ابر کرم یک کف در افشانی کرے - جہاں ابر کرم تھا گل گہر ریز
وہاں اولے فلک برسارہا ہے