ابرآذاری
{ اَب + رے + آ + ذا + ری }
تفصیلات
iفارسی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ فارسی کے لفظ |ابر| کے ساتھ |آزار| باضافۂ یائے نسبتی استعمال ہوا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ
ابرآذاری کے معنی
١ - اَبْرِ آذار
آہ! مسلم بھی زمانے سے یونہی رخصت ہوا آسماں سے ابر آذری اٹھا، برسا، گیا رجوع کریں: (١٩٢٤ء، بانگ درا، ١٦٤)