ابربہار

{ اَب + رے + بَہار }

تفصیلات

iفارسی زباں سے مرکب اضافی ہے۔ فارسی زبان کے لفظ |ابر| کے ساتھ اسم معرفہ |بہار| لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٦٧٨ء کو غواصی کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

ابربہار کے معنی

١ - ربیع کی فصل کا بادل جو ایران وغیرہ میں مارچ اپریل کے لگ بھگ آتا اور خوب برستا ہے (مجازاً) خوب گرجنے برسنے والا بادل۔

 پابندِ حکم گریڈ بے اختیار ہوں میں سیل آبشار ہوں ابر بہار ہوں (١٩٤٠ء، بے خود موہانی، کلیات، ٣٣٠)