ابرقبلہ کے معنی

ابرقبلہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَب + رے + قِب + لَہ }

تفصیلات

iمرکب اضافی ہے۔ اَبْر| کے ساتھ عربی زبان کا لفظ |قِبْلہ| لگایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨١٠ء، کو میر کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ابرقبلہ کے معنی

١ - مغرب کی جانب سے اٹھنے والا بادل جو عموماً (ان خطوں میں جوکہ معظمہ کے مشرق میں واقع ہیں) برستا ہے۔

 مائل یہ ابر قبلہ نہ برسا تو آج سے رندوں کے ہم بھی قبلۂ حاجات ہی نہیں (١٩٣١ء، حائل دہلوی، انتخاب دیوان اول، ١٤)

ابرقبلہ english meaning

["clouds which come from the direction of the Qibla; clouds heavily charged with rain"]