پچسواں
{ پَچ + چِس + واں }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ صفت |پچیس| کے ساتھ |واں| بطور لاحقہ ترتیب لگانے سے |پچیسواں| اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٤٢١ء کو "شکارنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
["پَچِّیس "," پَچِّسواں"]
اسم
صفت عددی ( جمع )
پچسواں کے معنی
١ - بیس اور پانچ، چوبیس کے بعد کا۔