ابروے کشیدہ کے معنی
ابروے کشیدہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَب + رُو + اے + کَشی + دَہ }{ اَب + رو (و مجہول) + اے + کَشی + دَہ }
تفصیلات
iفارسی زبان سے اسم صفت ہے۔ فارسی کے لفظ |اَبْرُو| کے ساتھ |ے| بطور علامت اضافت لگائی گئی ہے۔ |کشیدہ| فارسی کے مصدر |کشیدن| سے اسم صفت ہے۔, ١ - وہ بھویں جو قدرے دراز اور نوکدار ہوں۔
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم نکرہ
ابروے کشیدہ کے معنی
١ - وہ بھویں جو قدرے دراز اور نوکدار ہوں۔
گر ابرو (ے) کشیدہ ہیں شمشیر کا جواب مژگاں تیز میں ہے ترے تیر کا جواب (١٨٦٥ء، نسیم دہلوی، دیوان، ١١٦)