ابن ابیہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ibn abiha meanings and details
ابن ابیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِب + نے + اَبِیہ (الف، کسرۂ مجہول) }
تفصیلات
iعربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ |اِبن| کے ساتھ عربی زبان سے |اَبُو| کی اضافی حالت ہے آخر پر ہ ضمیر اضافی ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ابن ابیہ کے معنی
١ - [ کنایۃ ] جس کے باپ کا پتا نہ ہو، ولدالحرام، اکثر ابوسفیان کے بیٹے زیاد کے لیے مستعمل۔
کوفے کا وہ امیر ہے کل تک جو تھا غلام ابن ابیہ، دشمن حیدر، نمک حرام (١٩١٢ء، شمیم، بیاض (ق)، ١١)
ابن ابیہ or ibn abiha english Translation
["son","child"]