ابن الوقت کے معنی
ابن الوقت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِب + نُل (الف غیر ملفوظ) + وَقْت }
تفصیلات
iعربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ |ابن| کے ساتھ |وقت| لگایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(تصوف) وہ صوفی جو وقت کا تابع ہو اور حسب مقتضاے وقت عمل کرے","جو اپنا کام نکالنے کے لئے کسی اور بات کا خیال نہ کرے","جو مقتضائے وقت پر عمل کرے","خود غرض","خود مطلب","دنیا ساز","زمانہ ساز","موقع پرست","وقت کا جنم دیا ہوا؛ وقتی مصلحت کے مطابق عمل کرنے والا"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ابن الوقت کے معنی
١ - وقت کا جنم دیا ہوا؛ وقتی مصلحت کے مطابق عمل کرنے والا، موقع پرست۔
"تو نے اپنے آپ کو اس قابل ہی نہیں رکھا کہ ہم تیری کچھ عزت کرتے تو تو پورا پورا |ابن الوقت" ہے۔" (١٩١٩ء، مضامین شرر، ١٦٤،٣:١)
٢ - [ تصوف ] وہ صوفی جو وقت کا تابع ہو اور حسب مقتضائے وقت عمل کرے۔ (مصباح التعرف لارباب التصوف، 23)
"وہ ابوالوقت ہور نہ ابن الوقت تھے۔" (١٧٥٤ء، ریاض غوثیہ، ١٧٤)
ابن الوقت english meaning
a time-serverA time-serverby all meanspeoplesonstiem server