ابن بجدہ کے معنی
ابن بجدہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِب + نے + بُج + دَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ |اِبْن| کے ساتھ |بُجْدَہ| جوکہ ثلاثی مجرد کے باب سے اسم مشتق ہے، لگایا گیا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
ابن بجدہ کے معنی
١ - کسی کے ظاہر و باطن سے پوری پوری طرح باخبر، کسی شے کا عارف کامل۔
"میں اس زمین کا ابن بجدہ، کھونٹیا، واقف کار، خبردار ہوں۔" (١٨٨٨ء، تشنیف الاسماع، ١١٩)