ابن سبیل کے معنی
ابن سبیل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِب + نے + سَبِیل }
تفصیلات
iعربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ |ابن| کے ساتھ |سبیل| استعمال کیا گیا ہے۔, m["(رک) ابن السبیل"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ابن سبیل کے معنی
١ - ابن السبیل، راہ گیر۔
"گائے کثرت سے دودھ دیتی تھی، وہ مرد جلیل وقف ابن سبیل کر دیتا تھا۔" رجوع کریں:اِبْنُ السَّبِیْل (١٨٤٦ء، سرور سلطانی (ترجمہ)، ١٥)
ابن سبیل english meaning
A traveller