ابوالانبیا کے معنی

ابوالانبیا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَبُل (و، اغیر ملفوظ) + اَم (ن ببدل م) + بِیا }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ |اَبُو| کے ساتھ |اَنْبِیا| بطور مضاف الیہ استعمال کیا گیا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

ابوالانبیا کے معنی

١ - نبیوں کے باپ، حضرت ابراہیم علیہ السلام (جن کی نسل میں سلسلۂ نبوت نبی آخرالزماں ۖ تک پہنچا۔

"حضرت ابراہیم علیہ السلام - ابوالانبیا - کو سب اہل کتاب بالاتفاق مانتے ہیں۔" (١٩٠٦ء، الحقوق و الفرائض، ١٩٤:١)