ابن ملجم کے معنی
ابن ملجم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِب + نے + مُل + جِم }
تفصیلات
iعربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ |اِبْن| کے ساتھ اسم معرفہ |مُلْجِم| بطور مضاف الیہ لگایا گیا ہے۔ ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
ابن ملجم کے معنی
١ - عبدالرحمن نامی گروہ خوارج کا ایک شخص، جس نے مسجد کوفہ میں حضرت علی کو سجدے میں شہید کیا۔
"ابن ملجم نے حضرت علی کو شہید کرنے کا ذمہ لیا۔" (١٩٦٢ء، اردو انسائیکلوپیڈیا، ٤٩)