ابوبکر کے معنی

ابوبکر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَبُو + بَکْر }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ |اَبُو| کے ساتھ |بَکْر| بطور مضاف الیہ لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٦١٨ء کو قصۂ خواجہ منصور ملاج میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آپ صلى الله عليه وسلم کے سُسر بھی تھے۔ مردوں میں سب سے پہلے ایمان لانے والے","ان کا لقب صدّیق ہے","رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلیفہ اول اور یارِ غار کی کنیّت،جن کا نام بعض روایات میں عبداللہ ہے۔ (عبداللہ بن ابی قحافہ)"]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

ابوبکر کے معنی

١ - پیغمبر اسلام کے خلیفۂ اول حضرت عبداللہ ابن الی قحافہ کی کنیت جو بالغ مردوں میں سب سے پہلے اسلام لائے اور |صدیق| کے لقب سے مشہور ہیں۔

"حضرت ابوبکر - برسوں سے فیض یاب تھے۔" (١٩١١ء، سیرۃ النبیۖ، ١٩١:١)

ابوبکر english meaning

The father of the virginthe father-in-law and first successor to Muhammad