ابولہب کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Abu Lahab meanings and details

ابولہب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَبُو لَہَب }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ |ابو| کے ساتھ |لہب| بطور مضاف الیہ استعمال کیا گیا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

ابولہب کے معنی

١ - عبدالعزیٰ نام، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا چچا مگر سخت مخالف اس کی مذمت اور عتاب الٰہی کے بارے میں ایک سورہ نازل ہوئی جوکہ |سورہ لہب| کے نام سے تیسویں پارے میں شامل ہے، (مجازاً) دشمن اسلام۔

"نمرود و فرعون و ابوجہل و ابولہب - آتش خلیل، طوفانِ نیل قحط مکہ اور انشقاق قمر کے معجزوں کے طالب تھے۔" (١٩٢٣ء، سیرۃ النبیۖ، ٤:٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!