ابکائی کے معنی

ابکائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اُب + کا + ای }

تفصیلات

١ - قے۔ متلی۔ طبیعت کا مالش کرنا۔, iسنسکرت زبان سے دو الفاظ |اد| اور |واہک| سے ماخوذ، لفظ |ابکا| کے ساتھ لاحقۂ مصدر |نا| لگا کر |ابکانا| مصدر بنایا گیا جس سے یہ حاصل مصدر ہے۔ ١٨٦٤ء کو "گلشن جاں فزا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اف: اٹھنا، آنا، لگنا، لینا","دفعِ غذا و مواد کے واسطے جو قے کے بغیر معدہ کی حرکت ہوتی ہے اس کا نام اُبکائی ہے۔اور جب اس کے ساتھ کچھ نکلے بھی تو اسے قے کہتے ہیں۔ اسے اُکلائی بھی کہا جاتا ہے","طبیعت کا مالش کرنا","غوطہ کھا کر اوپر آنا","قے آنا","قے آنے کی حالت","گھمنی مالش","متلی ہونا","معدے کی وہ حرکت جِس میں وہ کھانے کو باہر نکالنے کی کوشش کرتا ہے","کھایا پیا حلق کی طرف لوٹنے کی تحریک"]

اُبَکْنا اُبْکائی

اسم

اسم ( مؤنث ), اسم حاصل مصدر ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : اُبْکائِیاں[اُب + کا + اِیاں]
  • جمع غیر ندائی : اُبْکائِیوں[اُب + کا + اِیوں (و مجہول)]

ابکائی کے معنی

١ - قے۔ متلی۔ طبیعت کا مالش کرنا۔

"کبھی ہچکی آتی ہے کبھی ابکائی" (١٩٣٤ء اودھ پنچ، لکھنؤ، ٦،٣:١٩)

١ - کھایا پیا حلق کی طرف لوٹنے کی تحریک، قے آنے کی حالت، متلی، مالش۔

ابکائی کے مترادف

مالش

استفراغ, امتلاء, اکلائی, سحار, قے, مالش, متلی, ڈاک

ابکائی english meaning

The act of vomiting

Related Words of "ابکائی":