ابھر کے معنی
ابھر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اُبَھر }
تفصیلات
١ - ابھرنا کا حاصل مصدر اور ترکیبات میں مستعمل، جیسے: ابھر آنا، ابھر جانا وغیرہ۔, m["ابھرنا (رک) کا حاصل مصدر اور ترکیبات میں مستعمل","ابھرنا کا","اونچا ہونا","بے دریغ","تن جانا","جیسے: ابھر آنا","رک: ابر"]
اسم
صفت ذاتی
ابھر کے معنی
١ - ابھرنا کا حاصل مصدر اور ترکیبات میں مستعمل، جیسے: ابھر آنا، ابھر جانا وغیرہ۔
ابھر english meaning
cloucexcitedto be of little esteemto bring a proposal for marriageUnladenUnsparing
شاعری
- بس ایک دم کے ہیں سب آشنا ابھر کے نہ چل
کسی سے آنکھ یہاں پر نہ اے حباب ملا - کب چھیڑ سے صبا کی کلیاںبکس رہی ہیں
چوٹیں ابھر رہی ہیں سن کر صدائے بلبل - زنداں سے ماہ کنعاں بن کر ابھر نہ سکتا
یوسف اگر نہ گرتا تیرے چہ ذقن میں - ابھر ابھر کے مٹے آہ! حوصلے اکثر
کہ ہیں کمند سے گھونٹے گئے گلے اکثر
محاورات
- ابھر چلا ہے
- پاپ ابھرے پر اذبھرے ۔ پاپ بھی کبھی چھپائے سے چھپتا ہے
- سگندھ لگاؤں تو ابھر مروں۔ ابھ مروں پہنے تن ساڑھی۔ ہار چنبیلی کا بھاری لگت۔ تم جانت ہو تن کی سکھواری
- سونا سنار کا ابھرن سنسار کا (سوبھا سنسار کی)
- سونا سنار کا‘ ابھرن سنسار کا
- مرد کا ہاتھ پھرا اور عورت ابھری