ابھی تک کے معنی
ابھی تک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَبھی + تَک }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے مرکب ہے۔ |اَبھی| کے ساتھ |تَک| بطور حرف جار استعمال کیا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٥٤ ء کو "دیوان اسیر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
ابھی تک کے معنی
١ - اب تک، اس وقت تک، ہنوز۔
"ابھی تک تمھاری روٹیاں نہیں پکیں۔" (١٩٣٦ء، پریم چند، واردات، ١٠٢)