ابھی کہاں کے معنی
ابھی کہاں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَبھی + کَہاں }
تفصیلات
iسنسکرت سے متعلق فعل ہے۔ |ابھی| کے ساتھ |کہاں| استعمال کیا گیا ہے جوکہ حرف اسفہام ہے۔, m["آیندہ ہوگا","اس وقت نہیں ہے"]
اسم
متعلق فعل
ابھی کہاں کے معنی
١ - اس وقت نہیں ہے، آیندہ ہو گا۔
حقی طلوع صبح تمنا ابھی کہاں آنکھیں تو کھولیے ہے اندھیرا بہت ابھی (١٩٥٨ء، تارِ پیراہن، ٢٥١)
شاعری
- ابھی کہاں پی رہا ہوں بیٹھا ہوا ابھی تو
نشے میں موج شراب کے رنگ دیکھتا ہوں