ابین کے معنی
ابین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَب + یَن }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق ہے، ثلاثی مجرد کے باب سے اسم تفضیل ہے، اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٥٥ء کو "ریاض المسلمین" میں مستعمل ملتا ہے۔
["بین "," بَیّن "," اَبْیَن"]
اسم
صفت ذاتی
ابین کے معنی
١ - زیادہ واضح، بہت روشن، نمایاں تر۔
عبارت سے ہیں معنی صاف روشن جو عالم ہیں وہ یوں کرتے ہیں ابین (١٨٥٥ء، ریاض المسلمین، ٥١)