باز یابی
{ باز + یا + بی }
تفصیلات
iفارسی سے ماخوذ اسم |باز| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |بازیابی| اردو میں بطور استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٥ء کو "تاریخ پاک و ہند" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
باز یابی کے معنی
١ - بازیابی
"تخت کی بازیابی میں بیرم خاں ہمیشہ اس کا دست راست رہا۔" (١٩٦٥ء، تاریخ پاک و ہند، ٦٢)