اتباع کے معنی
اتباع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِت + تِباع }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مزید فیہ کے باب افتعال المعتل واوی سے مصدر ہے، اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔, m["(جمع الجمع) تابعین","(زمانے کے لحاظ سے) بعد میں آنے والے","تابع کی جمع","جمع تابع کی","جو کسی کی کفالت میں ہوں","عالم یا قائد وغیرہ کی پیروی کرنے والے","فرماں برداری","مذہبی پیشوا","وفاداری (کرنا۔ ہونا کے ساتھ)","کسی رسول"]
تبع اِتِّباع
اسم
اسم حاصل مصدر ( مذکر، مؤنث - واحد )
اتباع کے معنی
"رسول مقبول کی اتباع و اطاعت کو . مقدم جان کر سب کام دین و دنیا کے شریعت نبوی کے موافق کرتے رہیں۔" آنے والی ہے وہ ساعت جب کریں گے اتباع کابل و ہندو عراق و مصر و شام انگورہ کا (١٨٣٠ء، تقویۃ الایمان، ٤٦٧)(١٩٣١ء، بہارستان، ٣٥٧)
"ان کا روزہ اتباع رسم کے طور پر ہوتا ہے۔" (١٨٩١ء، ایامٰی، ٩٥)
اتباع کے مترادف
تبعیت
اطاعت, اقتدار, امام, پابندی, پیردان, پَیرو, پیروی, تابعداری, تَبِعَ, تتبع, تقلید, خدام, متابعت, متاخرین, متبعین, متعلقین, مرید, مقلدین
اتباع english meaning
Followingobeying; obedienceallegiancefidelitytoeing the linefollowers ; followingfollowingfollowing ; toeing the line obedienceobedienceobedience [تبع]
شاعری
- اتباع رسول میں ہے شان مسلم کی
اتباع رسول میں ہے آن مُسلم کی