اتراہٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word atraahat meanings and details

اتراہٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِت + را + ہَٹ }

تفصیلات

i|اترانا| سے حاصل مصدر ہے۔ اردو کے ایک قاعدے کے مطابق |نا| علامت مصدر ہٹا کر |ہٹ| بطور لاحقۂ حاصل مصدر لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٢٤ء کو "اودھ پنچ، لکھنؤ" میں مستعمل ملتا ہے, m["رک: اتراپا"]

اِتْرانا اِتْراہَٹ

اسم

اسم حاصل مصدر

اتراہٹ کے معنی

١ - اترانے کی کیفیت، اترانے کا عمل، غرور، ناز، اترایا۔

"پریم چند میں یہ بات نہیں ہے، یہ اتراہٹ انھیں چھو کر بھی نہیں گئی۔" (١٩٤٢ء، میزان، ٢١٠)

اتراہٹ or atraahat english Translation

CockinessProudness

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!