اترسوں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word atarsõ meanings and details

اترسوں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَتَر + سوں (و مجہول) }

تفصیلات

١ - گزشتہ برسوں سے پہلا یا آئندہ برسوں سے بعد کا دن۔, m["آئندہ اور گزشتہ دنوں کے واسطے جائز ہے","آج سے چوتھا دن","آج سے دو روز گزشتہ یا آئِندہ کا دن","پرسوں کے آگے کا دن","گزشتہ برسوں سے پہلا یا آئندہ پرسوں سے بعد کا دن","کل کے بعد"]

اسم

اسم نکرہ

اترسوں کے معنی

١ - گزشتہ برسوں سے پہلا یا آئندہ برسوں سے بعد کا دن۔

اترسوں or atarsõ english Translation

Day after tomorrowday before yesterdaysecond day after tomorrow or before yesterdaythe other daythree days after todaythree days before today

شاعری

  • لحد کہتی ہے ہوتے ہیں موے پر تین دن بھاری
    یہ تکلیف سفر جائے گی کل پرسوں اترسوں تک
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!