اتصال الانفصال کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ittisaal-ul-infisaal meanings and details

اتصال الانفصال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِت + تِصا + لُل (الف غیر ملفوظ) + اِن + فِصال }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ لفظ اتصال کے ساتھ عربی زبان سے ثلاثی مزید فیہ کے باب |اِنْفِصال| سے مصدر |انفصال| لگایا گیا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

اتصال الانفصال کے معنی

١ - [ تصوف ] "مرتبۂ رویت وحدت فی الکثرۃ۔" (مصباح التعرف لارباب التصوف، 25)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!