دندان ساز کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word dandaan saaz meanings and details

دندان ساز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَن + دان + ساز }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دند| کی جمع |دندان| کے ساتھ مصدر |ساختن| سے صیغہ امر |ساز| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٢٥ء سے "لطائف عجیبہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

دندان ساز کے معنی

١ - مصنوعی دانت بنانے والا، ڈینٹسٹ۔

"دندان ساز بے نیازی سے اس کی داسستان سنتا رہا۔" (١٩٦٧ء، نقش، افسانہ نمبر، ١٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!