اتصال التحامی کے معنی

اتصال التحامی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِت + تِصا + لے + اِل + تِحا + می }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ لفظ |اِتِّصال| کے ساتھ عربی زبان سے ثلاثی مزید فیہ کے باب افتعال سے مصدر |التحام| کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت یائے نسبتی لگائی گئی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اتصال التحامی کے معنی

١ - [ طب ] وہ جوڑ جس میں ایک ہڈی دوسری کے پٹھوں کے ذریعے پیوست ہو، جیسے : نیچے کے جبڑے کے دونوں حصے ٹھوڑی کے پاس پہنچ کر ایک ہو گئے ہیں۔ (محزن الجواہر، 24)