دل و جگر کے معنی
دل و جگر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دِلو (و مجہول) + جِگَر }
تفصیلات
iدو فارسی اسماء |دِل| اور |جگر| کے درمیان |و| بطور حرف عطف لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٨٤ء سے "دیوان درد" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم مجرد ( مذکر - واحد )
دل و جگر کے معنی
١ - ہمت، حوصلہ، جرات۔
ہو سامنے کون اس مژہ کے میرا ہی تو یہ دل و جگر تھا (١٧٨٤ء، درد، دیوان، ١١٦)