اتفاق کی بات کے معنی
اتفاق کی بات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِت + تِفاق + کی + بات }
تفصیلات
iعربی زبان سے لفظ |اِتِّفاق| کے ساتھ حرف اضافت |کی| اور سنسکرت زبان سے اسم |بات| لگایا گیا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
اتفاق کی بات کے معنی
١ - اتفاقاً , اتفاقیہ۔
چار دن میں یہ اتفاق کی بات ان سے ایسی ہوئی نفاق کی بات (١٨٨٢ء، فریاد داغ، ١٢١)