ساون کی گھٹا کے معنی
ساون کی گھٹا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سا + وَن + کی + گَھٹا }
تفصیلات
iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم |ساون| کے بعد |کی| بطور حرف اضافت لگا کر سنسکرت سے ماخوذ اسم |گھٹا| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٣٧ء سے "نغمہ فردوس" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : ساوَن کی گھٹائِیں[سا + وَن + کی + گھٹا + اِیں]
ساون کی گھٹا کے معنی
١ - برسنے والے بادل، برسات کے موسم کے گہرے بادل۔
"وہ میری موجودگی میں گوپال سوامی آئینہ گر پر ایک دفعہ ساون کی گھنگور گھٹا کی طرح گرجے بھی اور برسے بھی۔" (١٩٨٢ء، آتش چنار، ٦٦٧)