اتقی کے معنی

اتقی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَت + قا (ی بشکل الف) }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے اسم تفضیل ہے۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٩٠ء کو مثنوی نظم الموحد میں مستعمل ملتا ہے۔

["وقی "," تَقی "," اَتْقٰی"]

اسم

صفت ذاتی

اتقی کے معنی

١ - دوسروں سے بڑھ چڑھ کر خدا کا خوف کرنے والا، بہت پرہیزگار۔

 گئے وہ دن کہ اکرم کے لیے تھی شرط اتقٰی کی شرف سب سے بڑا یہ تھا کہ دل میں حرمتِ دیں ہو (١٩٣١ء، بہارستان، ٨١)

Related Words of "اتقی":