اخراج قومی کے معنی

اخراج قومی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِخ + را + جے + قَو (و لین) + می }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ عربی کے لفظ |اِخْراج| کے ساتھ |قوم| لگایا گیا ہے۔ فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

اخراج قومی کے معنی

١ - حقہ پانی بند کیے جانے کی صورت حال، سوشل بائیکاٹ۔

"بانیانِ اصطلاح کو - سخت سزا دی جاتی ہے - اور وہ سزا اخراج قومی کی ہے۔" (١٩٢٦ء، مضامین چکبست، ٣٢٩)