اتلاف کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Itlaaf meanings and details
اتلاف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِت + لاف }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق ہے، ثلاثی مزید فیہ کے باب "افعال" سے مصدر ہے اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٧٥٥ء کو مفتون کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔", m["مرنا","تلف کرنا","تلف ہونا","ضائع کرنا","ضائع ہونا","کھونا؛ نقصان"]
تلف تَلَف اِتْلاف
اسم
اسم حاصل مصدر ( مذکر - واحد )
اتلاف کے معنی
١ - ضائع کرنا، کھونا، نقصان، بربادی۔
"ہمارے نزدیک توانائی کا اتلاف مطلق نہیں ہوتا۔" (١٩٤٥ء، طبیعات کی داستان، ٣٤٧:١)
اتلاف or Itlaaf english Translation
damageddecayDestructionlossruin