مرنے کو کے معنی
مرنے کو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَر + نے + کو (ومجہول) }
تفصیلات
١ - آمادۂ مرگ، مرنے پر مستعد، قریب مرگ، گور کنارے، قبر میں پاؤں لٹکائے۔, m["آمادہ مرگ","قبر میں پاؤں لٹکائے","قبر میں پاؤں لٹکائے ہوئے","قریب بمرگ","گور کنارے","مرنے پر مستعد","مرنے کو تیار","موت کے لئے تیار"]
اسم
متعلق فعل
مرنے کو کے معنی
١ - آمادۂ مرگ، مرنے پر مستعد، قریب مرگ، گور کنارے، قبر میں پاؤں لٹکائے۔
شاعری
- منتظر قتل کے وعدے کا ہوں اپنے یعنی
جیتا مرنے کو رہا ہے یہ گنہگار ہنوز - بیٹھا ہوں میر مرنے کو اپنے میں مستعد
پیدا نہ ہوں گے مجھ سے بھی جانباز میرے بعد - مرنے کو مرے عیش سے بہتر ہو سمجھتے
ماتم کی تمنا ہے ترنم سے زیادہ - امیر مرنے کو آساں نہ ہجر یار میں جان
اٹک اٹک کے نکلتی ہے انتظار میں جان
محاورات
- ایک چلو پانی ڈوب مرنے کو بہت ہے
- ایک چلو پانی ڈوب مرنے کو بہت ہے۔ ایک چلو پانی میں ڈوب مرو
- بارہ برس کا نشئی اور مرنے کو مگدھ کی مائی
- لڑنے مرنے کو تیار
- مرنے کو
- مرنے کو (جی چاہے) چلے اور کفن کا ٹوٹا
- مرنے کو بیٹھا ہے
- مرنے کو کیا ہاتھی گھوڑے جڑتے ہیں (جوتے جاتے ہیں)