اتمام حجت کے معنی

اتمام حجت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِت + ما + مے + حُج + جَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ لفظ |اِتْمام| کے ساتھ |حُجَّت| بطور مضاف الیہ استعمال کیا گیا ہے۔ ١٨١٢ء کو "گل مغفرت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آخری بستر","آخری دلیل","آخری کوشش","تکمیلِ حجت","تکمیلِ دلائل","حجّت کا پورا کرنا","سمجھانے کی آخری کوشش","فیصلہ کن بات","کسی امر میں آخر مرتبہ سمجھانا اور معاملہ طے کرنے کی کوشش کرنا (کرنا، ہونا کے ساتھ)"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

اتمام حجت کے معنی

١ - سمجھانے کی آخری کوشش، آخری دلیل، فیصلہ کن بات۔

"تاہم محض اتمام حجت کے لیے دھان کی باریک بھوسی نلی کے ذریعے مریض کے نتھنوں میں پھنکوا دیں۔" (١٩٣٧ء، سلک الدرر، ٤٢)

اتمام حجت english meaning

.