اتنا بھر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word itna bhar meanings and details

اتنا بھر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِت + نا + بَھر }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے |اِتْنا| کے ساتھ |بھرنا| مصدر سے فعل امر لگایا گیا ہے۔, m["اس درجہ","اس قدر"]

اسم

متعلق فعل

اتنا بھر کے معنی

١ - اس قدر، اس درجہ۔

"لڑکے کو فارسی پر اتنا بھر قادر کر دے گی کہ گلستان سے لے کر - قصائد خاقانی وغیرہ سب خوب سمجھ لے گا۔" (١٩٠١ء، مکتوبات شاد، ٣)

محاورات

  • اتنا بھرا کہ چھلک گیا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!