اتھارٹی کے معنی
اتھارٹی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَتھا + رِٹی }
تفصیلات
iانگریزی زبان کا لفظ ہے۔ برصغیر میں انگریزوں کی آمد کے ساتھ ہی عام بول چال میں مستعمل ہوا۔ تحریری صورت میں ١٨٨٧ء کو "مکاتیب سرسید" میں استعمال کیا گیا۔, m["ذمہ دار ادارہ یا شخص","ذمہ داری، جیسے: تم کس اتھارٹی سے یہاں داخل ہوئے"]
اسم
صفت ذاتی, اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- ["جمع استثنائی : اَتھارِٹِیز[اَتھا + رِٹِیز]"]
اتھارٹی کے معنی
["١ - مستند، ذمہ دار۔"]
["\"اس کے بعد وہ قدیم مصری تاریخ کا بہت بڑا اتھارٹی ہو گیا۔\" (١٩٢٤ء، فطرت نسوانی، ١٤٠)"]
["١ - ذمہ دار ادارہ یا شخص۔","٢ - سند، ذمہ داری، جیسے : تم کس اتھارٹی سے یہاں داخل ہوئے۔"]
["\"اتھارٹی کے علم میں ایسی مثالیں لائی گئی ہیں۔\" (١٩٦٨ء، رسالہ، برقاب، ١٢:٦)"]
اتھارٹی english meaning
Authority