پریکٹس کے معنی

پریکٹس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پِرَیک (کسرۂ پ مجہول، ی مجہول) + ٹِس }

تفصیلات

iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩٤ء کو |مکتوباتِ حالی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ڈاکٹر یا وکیل کا کام"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : پِرَیکْٹِسْز[پِرَیک (کسرۂ پ مجہول، ی مجہول) + ٹِسِز]

پریکٹس کے معنی

١ - مشق، مہارت، تمرین۔

|اعمال تو کرنے کی چیز ہیں، اس لیے عمل کو نہیں لکھوایا بلکہ عمل کی پریکٹس (مشق) کرا دی۔" (فتنہ انکار حدیث، ٦٤)

٢ - وہ طریقہ یا طرز جس پر کسی ادارے یا انجمن وغیرہ میں باقاعدہ عمل ہو، دستور، چلن۔

|آج کل مائع پگ لوہے کو ڈالنے کی پریکٹس صرف ایندھن کے استعمال میں کفایت شعاری کی وجہ سے ہے۔" (١٩٧٣ء، فولاد سازی، ٢١٦)

٣ - وکالت یا ڈاکٹری کا کام کرنے کا عمل، وکالت یا ڈاکٹری کا پیشہ۔

|بیگم صاحبہ کا قصد تھا کہ وہ اپنی میڈیکل تعلیم ختم کرنے کے بعد ہندوستان آکر پریکٹس کریں گی۔" (١٩٣٧ء، اقبال نامہ، ٣٤٥:٢)

پریکٹس english meaning

practicePracticethe sign Pisces

Related Words of "پریکٹس":