اتھک کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word athak meanings and details

اتھک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَتھَک }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے لفظ |ستبھ| کے ساتھ |نا| لاحقۂ مصدر لگانے سے استبھنا، مصدر بنا جس سے |تھکنا| ماخوذ ہے۔ اردو میں |تھکنا| مستعمل ہے جس سے حاصل مصدر |تھک| تراکیب میں مستعمل ہوا۔ اردو میں ١٧٨٠ء کو سودا کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ان تھک","بڑا محنتی","بہت زیادہ محنت کرنے والا","جِسے محنت مشقّت کی پروا نہ ہو","جو محنت مشقت سے نہ تھکے","سخت جان","سخت کوش","نہ تھکنے والا"]

تھکنا اَتھَک

اسم

صفت ذاتی

اتھک کے معنی

١ - بہت زیادہ محنت کرنے والا، جو محنت مشقت سے نہ تھکے۔

"ان کے بعد کوئی ایسا طالب علم نہیں ہوا جس کا مطالعہ ایسا گہرا، معلومات ایسی وسیع اور جو کام کرنے میں ایسا اتھک ہو۔" (١٩٣٥ء، چند ہم عصر، ٩٤)

اتھک or athak english Translation

unwearied; insensible of fatigueDiligentHardhanded

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!