ذری کے معنی
ذری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ذَری }
تفصیلات
١ - ذرا کی تصغیر۔, m["بعض جگہ ذرا کی بجائے استعمال ہوتا ہے جیسے ذری ظہور","ذرہ کی تصغیر","ذری کی ذری (مت)"]
اسم
متعلق فعل
ذری کے معنی
١ - ذرا کی تصغیر۔
ذری کے جملے اور مرکبات
ذری ذری, ذری میں
ذری english meaning
(dial. for ذرا *)
شاعری
- جو حسن سبز کی تاثیر اک ذری ہو جائے
ترے دوپٹہ کی گھانس اے صنم ہری ہو جائے - اثر جو حسن کے اعجاز کا ذری ہو جائے
تو سایہ بھی مرے معشوق کا پری ہو جائے - شہ ذبح ہو گئے نہ کسی کو خبر ہوئی
ہے ہے ذری سے عمر میں میں بے پدر ہوئی - جنازے کو ہے نزاکت کا پاس کاندھا دو
ذری سی لاش ہے چھوٹی سی چارپائی ہے - نشے کی دھن میں مجھے سوجھی ہے ساقی سیر کی
لے چل ایسے ناحیہ میں ہو جہاں فرحت ذری - دن بہت بیت گئے کلیاں ہیں سونی تجھ بن
جانی بن ٹھن ذری آجاؤ ادھر دکھیں تو - کھینچی جو اوس نے تیغ الگ جان و دیں ہوئے
قصہ تھا عمر بھر کا ذری میں نبڑ گیا - تنک مزاج ہیں مگر سرشت ان کی نیک ہے
نہ ضد کہو نہ ہٹ کہو ذری سی ان میں ٹیک ہے - آگئے مجھ میں کچھ حواس، سامنے جب یہ آگئی
جان بچاؤ کے لیے اَڑ ذری سی پاگئی
محاورات
- ذریعہ پیدا ہونا