اتہامی کے معنی

اتہامی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِت + تِہا + می }

تفصیلات

iعربی زبان سے حاصل مصدر |اتہام| کے ساتھ فارسی قاعدے کے مطابق |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٨٥٦ء کو "نامہ واجد علی شاہ" کے قلمی نسخے میں استعمال ہوا۔

["اِتِّہام "," اِتِّہامی"]

اسم

صفت نسبتی

اتہامی کے معنی

١ - اتہام سے منسوب، بے بنیاد اور غلط۔

"تیس برس سے در باب حقیقی اور اتہامی بدعملیاں کہ بذریعہ اخبار کے مشہور ہوئیں، کوئی . ایسا نہ تھا کہ جواب اس کا دے۔" رجوع کریں: (١٨٥٦ء، نامہ واجد علی شاہ (ق)، ٥٨)

اتہامی کے مترادف

الزامی

Related Words of "اتہامی":