اتہام التوبہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ittihām al-taubah meanings and details

اتہام التوبہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِت + تِہا + مُت (ا، ل غیر ملفوظ) + تَو + بَہ }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |اِتِّہام| کے ساتھ |تَوبَہ| لگایا گیا ہے۔ مرکب اضافی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اتہام التوبہ کے معنی

١ - [ تصوف ] عبد کو اپنے نفس کا حالت صحت توبہ میں کسی خیال کے ساتھ متہم کرنا۔ (مصباح التعرف لارباب التصوف، 25)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!