اثبات الخصوص کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word isbaat-ul-khusoos meanings and details
اثبات الخصوص کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِث + با + تُل (الف غیر ملفوظ) + خُصُوص }
تفصیلات
iعربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ لفظ |اثبات| کے ساتھ |خُصُوص| بطور مضاف الیہ استعمال کیا گیا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
اثبات الخصوص کے معنی
١ - [ تصوف ] اثبات حق اور نفی ماسوائے حق۔ (مصباح التعرف لارباب التصوف، 25)